حکومت اپنی آئینی مدت سے پہلے ختم ہو گی تو
پاکستان میں جاری بجلی ، گیس ، ڈیموں, لاہور کراچی موٹروے کے میگا منصوبوں کا کیا
بنے گا ؟ کراچی، وزیرستان آپریشن کا کیا ہو گا ؟ ملک کا دنیا میں کیا تماشا بنے
گا؟ بہتر ہوتی معشیت کا بیڑاغرق ہو جائے گا! سرمایہ کاروں کا عتماد حتم ہو جائے گا۔
کیا ہمارے ملک کی سپریم کورٹ اتنی کمزور ہے کہ دھاندلی کا مسئلہ حل کرنے کیلے حکومت حتم کر دیں سب کچھ روک دیں اور بس دھاندلی کا مسئلہ حل کرنے میں لگ جائیں ؟
کیا سپریم کورٹ کسی کے دباو کو مانتی ہے جو حکومت حتم کرنا ضروری ہے ؟ 68 سال میں پہلی بار دنیا بھر میں یہ اعتماد بنا ہے کہ پاکستان میں عوام کی منتحب حکومتیں چلتیں ہیں لہٰذا یہاں سرمایہ کاری کی جاسکتی ہے اور مگا منصوبے پاکستان میں شروع ہوئے۔ اگر حکومت کو ختم کیا جاتا ہے تو پاکستان کا یہ 68 سال بعد بنے والا اعتماد ختم ہو جائے گا اور پھر 50 سال گزر جائے گے اسے ہی روتے ہووے جسے پہلے 68 سال گزر گے ہیں۔ اپنے دین ایمان سے بتاوں کہ جتنا کام پچھلے ایک سال میں شہباز شریف نے پنجاب میں کیا ہے , عمران نیازی نے کیا شہباز شریف کے مقابلے میں 10 فیصد کام بھی کیا ہے خیبر پختونخواه میں ؟ ۔ اگر نہیں، تو پھر اپنے اپ کو دھوکہ نہ دو عمران خان کچھ کر نہیں سکا خیبر پختونخواه میں اور اب صرف اپنی سیاست بچانے کیلے اور تنقید سے بچنے کیلے یہ احتجاج کا راستہ نکالا ہے۔ طاہر قادری پادری نے زندگی میں فساد پھیلانے کے علاوہ کچھ کیا ہے ؟ پر ان سب باتوں کا احساس ان کو ہے جو پاکستان سے محبت کرتے ہیں، اُن کو نہیں جو صرف اپنی سیاست کیلئے کسی بھی حد تک ملک کا بیڑا غرق کرنے کو تیار ہیں۔