Wednesday, August 13, 2014

The True Story حقیقت کیا ہے؟

کہانی صاف اور واضح ہے۔ وہ ایک شخص جو آٹھ سال تک پاکستان کے مفادات کا سودا کرتا رہا، امریکہ کے مفادات کی جنگ میں پاکستان کو جھونک کر اس کی سالمیت خطرے میں ڈال دی، وہ شخص مصیبت میں تھا۔ اس کے خلاف کیس مضبوط تھا، تمام ثبوت موجود تھے اور کسی بھی دن اسے غداری کے مقدمے میں سزا ہوسکتی تھی۔ اسے سزا کا مطلب آئیندہ آنے والے کسی بھی فوجی آمر کا راستہ بند کرنا تھا۔
چونکہ ایجنسیوں کی ساری چالاکیاں اندرونی سیاست میں ہی کام آتی ہیں چنانچہ پاشا صاحب کے کرشمہ ساز دماغ نے کام دکھایا۔ عدلیہ، جنگ گروپ، فخرالدین جی ابراہیم اور تمام سویلین اداروں کے خلاف فضا بنائی گئی ۔
پھر دوسری طرف سے اس "گندے نظام" کے خلاف کینیڈا سے قادری اتارا گیا جو جھوٹے قرآن بغیر کسی خوف کے اٹھا سکتا تھا اور اس نے وہی کیا۔ مبشر لقمان اور دوسرے ایجنسیوں کے ٹٹو میڈیا پر گرد اڑاتے رھے اور آگے کی سٹوری سب پر واضح ہے۔
عمران خان اب چند ہزار فسادی لوگوں کے سر پر حکومت ختم کرنا چاہتا ہے۔اس کی قابلیت اتنی ہے کے یہ خیبرپختونخوا میں شہباز شریف کے مقابلے میں
۱۰فیصد کم بھی نہیں کر سکا  اس کی اصلیت ُاسی دن دیکھ  لی تھی جب اس نے پہلا جلسہ کیا لاہور میں اور نواز شریف کی کھلی محالفت کی تھی دنیا جہاں کے الزام لگائے اور زرداری کے مطلق خاموشی احتیار کر گیا ُاسی دن سمجھ گے تھے کہ اس کا کم صرف کا ووٹ توڑنا ہے اور کچھ نہیں پر یہ ووٹ توڑنے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔اور اب چند ہزار فسادی لوگوں کے سر پر حکومت ختم کرنا چاہتا ہے

No comments:

Post a Comment